"انیسویں صدی کی عظیم ہستی قائد اعظم محمد علی جناح "
"انیسویں صدی کی عظیم ہستی قائد اعظم محمد علی جناح " قائد اعظم محمد علی جناح میں عظمت و قابلیت اور نیک نامی کی ساری خوبیاں پیدائشی تھی قائد اعظم نے ایک نیا جذبہ حوصلہ اور نئے ولولے کے ساتھ مسلم قوم کو تنظیم نو کا بیڑا اٹھایا۔ "آپ کی جدوجہد مسلسل اور خدمات کے پیش نظر سرکاری طور پر پاکستان میں آپ کو قائداعظم یعنی سب سے عظیم رہبر اور بابائے قوم یعنی قوم کا باپ بھی کہا جاتا ہے" #25DecemberQuaidDay